کو ئٹہ:پاکستان بحریہ کی ٹیم نےاورماڑہ بندرگاہ کے قریب ماہی گیروں کی سمندر میں پھنسی کشتیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا

کو ئٹہ:پاکستان بحریہ کی ریسکیو ٹیم نے بلوچستان کے ساحلی علاقےاورماڑہ میں سمندر میں پھنسی کشتیوں کوبچانے کے لیے امداد فراہم کی۔ تیز بارش اور ہواؤں کی وجہ سے اورماڑہ بندرگاہ کے قریب لنگر انداز ماہی گیروں کی کشتیاں بڑی … Continue reading کو ئٹہ:پاکستان بحریہ کی ٹیم نےاورماڑہ بندرگاہ کے قریب ماہی گیروں کی سمندر میں پھنسی کشتیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا